Advertisement

ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر کلین سوئپ کردیا

ڈھاکہ : ڈھاکا ٹیسٹ میں پاکستان نے ایک اننگز اور 8 رنز سے فتح حاصل کرکے بنگلہ دیش کو کلین سوئپ کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 8th 2021, 9:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈھاکہ ٹیسٹ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دیکر کلین سوئپ کردیا

تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے تاریخ رقم کر دی۔ بنگلا دیش کو اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی۔ پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اپنے نام  کر لی۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم دوسری اننگز  میں 205 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

دوسری اننگز میں بنگلہ دیش کی جانب سے شکیب الحسن نے 63 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے،جبکہ مشفیق الرحیم  رن آؤٹ ہوئے اور انہوں نے 48 رنز بنائے۔

پاکستانی باؤلرز نے شاندارکارکردگی دکھا کر بارش سے متاثر مردہ میچ میں جان ڈال لی۔ پہلی اننگز میں بنگلادیش کو فالوآن کرایا۔ دوسری میں بھی نہ چلنے دیا۔ٹاپ آرڈر آتے ہی پویلین لوٹ گیا۔ 

ساجد خان نے ایک ٹیسٹ میں بارہ  وکٹیں حاصل کیں اور وہ پاکستان کی جانب سے ایک ٹیسٹ میچ میں 12 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی آف اسپن بولر بن گئے ہیں۔  شاہین آفریدی اور حسن علی کی دوسری اننگز میں دو ،دو وکٹیں۔ کپتان بابراعظم نے بھی باؤلنگ کرائی۔ ایک اوور کرایا ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 6 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 5 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 26 منٹ قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
Advertisement