Advertisement
علاقائی

لاہور : تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، باپ بیٹا جاں بحق 

لاہور :چوہنگ کے علاقے ٹھوکر بائی پاس کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کچل ڈالی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار  باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 9th 2021, 3:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور : تیز رفتار ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، باپ بیٹا جاں بحق 

جی این این کے مطابق  حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ایدھی ترجمان  کا کہنا ہے کہ باپ بیٹا اور بیٹی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ  تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے باپ بیٹا موقع پر دم توڑ گئے جبکہ بیٹی زخمی ہے ۔ 

موٹر سائیکل پر سوار افراد کی شناخت 45  سالہ شبیر اور 15 سالہ احسن   اور بچی  نور فاطمہ  کے نام سے ہوئی ہے ۔  

حادثہ میں زخمی نور فاطمہ کو  طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا  گیا ہے ۔ 

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 21 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 18 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
Advertisement