Advertisement

شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ کے ساتویں سیزن کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 10th 2021, 4:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل

ذرائع مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان آل راؤنڈر کی گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز میں منتقلی کے معاملات طے پا گئے جس کے بعد پاکستان سپر لیگ کے اگلے سیزن میں شاہد آفریدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔

یاد رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن ملتان سلطانز کی نمائندگی کی تھی اور انہوں نے اس سیزن گلیڈی ایٹرز کی نمانئدگی کی خواہش ظاہر کی تھی۔

شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے پر بہت پرجوش ہوں، میں چاہتا ہوں کہ اپنا آخری پی ایس ایل ٹائٹل جیت کر کیریئر کا کامیابی کے ساتھ اختتام کروں۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 8 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement