ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے شادی کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی آج راجستھان میں انجام پائی جس میں خاندان کے قریبی لوگ، دوست احباب اور کچھ شوبز شخصیات نے شرکت کی۔
شادی سے قبل مختلف طرح کی خبریں منظر عام پر آرہی تھیں کہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر کے حقوق کروڑوں روپے میں فروخت کیے ہیں اب انہوں نے خود ہی اپنی شادی کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہیں۔
شادی کے بعد اپنے پہلے پیغام میں کترینہ کیف نے کہا ہےکہ ہر اس چیز کے لیے ہمارے دلوں میں صرف پیار اور شکر گزاری ہے جو ہمیں اس لمحے تک پہنچانے کا ذریعہ بنی۔ نئے سفر کی شروعات پر ہم آپ سب کی دعاؤں اور محبت کے طلبگار ہیں۔
یاد رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جانب سے شادی سے پہلے تک بھی باضابطہ طور پر کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا تاہم اب کترینہ کیف نے سوشل میڈیا پر خود ہی شادی کی تصاویر شیئر کردی ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 7 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 7 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل








