آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو شاندار بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن : ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
برسبین میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 147 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی جس کے جواب میں آسٹریلیا نے 425 رنز بنائے اور انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 278 رنز کی سبقت حاصل کر لی۔
دوسری اننگز میں بھی انگلش بلے باز آسٹریلوی بولرز کے سامنے لمبی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے، ڈیوڈ ملان اور جو روٹ کے علاوہ کوئی بھی بلے باز بڑا اسکور نہ کر سکا اور پوری ٹیم 297 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 20 رنز کا آسان ہدف دیا جو کینگروز نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کو شاندار بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 3 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 3 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






