Advertisement
علاقائی

ٹانک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید 

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پولیو ٹیم پر  نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Dec 11th 2021, 5:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹانک میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید 

تفصیلات  کے مطابق  افسوس ناک واقعہ ٹانک کے گاؤں گرہ چدھرڑ میں پیش آیا ، جہاں  پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا ۔

 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)  ٹانک نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے پولیو سکیورٹی ٹیم پر حملہ کیا ۔

حملے میں زخمی اور شہید ہونے والے اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 3 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی