پاکستان کی بھارت میں سوشل میڈیا سائیٹس پر مسلم خواتین کو ہراساں اور تحقیر کیے جانے کی شدید مذمت
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں انٹر نیٹ اور آن لائن ایپلیکیشنز میں مسلم خواتین کی تحقیر اور ہراساں کیے جانے نا قابل قبول سمجھتا ہے۔


ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت میں انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا ساٰئیٹس پر مسلم خواتین کو ہراساں اور تحقیر کیے جانے کی شدید مذمت کرتا ہے، بھارت میں انٹر نیٹ اور آن لائن ایپلیکیشنز میں مسلم خواتین کی تحقیر اور ہراساں کیے جانے نا قابل قبول سمجھتا ہے۔
عاصم افتخار احمد نے کہا کہ یہ ایک ناگوار، نفرت آمیز عمل ہے جس کا مقصد مسلم خواتین کو بے توقیر اور ہراساں کیا جانا ہے، مسلم خواتین کی تحریف شدہ تصاویر کو انٹرنیٹ ایپلیکیشنز پر "برائے فروخت" جیسے اشتعال انگیز کلمات کے ساتھ رکھا جا رہا ہے، ایسی ایپلیکیشنز کے نفرت انگیز مقتدی اپنے اشتعال انگیز کلمات سے 100 سے زائد متاثر کن خواتین کے احترام پر حملہ آور ہو چکے ہیں۔
ترجمان دفترخارجہ نے مزید کہا کہ سائبر اسپیس کے زریعہ بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت آمیز و پر تشدد حملوں کا یہ نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا جیم اسٹون انڈسٹری کے فروغ اور برآمدات بڑھانے پر زور
- 4 hours ago

لاہور: گلبرگ میں آتشزدگی کا معاملہ، نجی ہوٹل کے مالک سمیت 6 افراد کیخلاف مقدمہ درج
- a day ago

خیبرپختوانخوامیں آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام ونٹر انٹرنشپ پروگرام جاری
- a day ago

اگر وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، سہیل آفریدی
- a day ago

پنجگور: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی میں 3 خارجی دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- 3 hours ago
ایران کسی بھی فوجی جارحیت کا منہ توڑجواب دےگا: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
- 2 hours ago

پاکستان نے اپنی دانشمندانہ اور اسٹریٹجک سفارتکاری کے ذریعے امریکا کے ساتھ تعلقات کو نئی سمت دی، عالمی جریدہ
- a day ago

وفاقی حکومت نے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید کردی
- a day ago

ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سےحکومت جو بھی فیصلہ کریگی،من و عن عمل کریں گے،محسن نقوی
- a day ago

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 hours ago

ٹرمپ کا منی سوٹا کے گورنر اور میئر پرلوگوںکو بغاوت کے لیے بھڑکانے کا الزام
- a day ago










