وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں اضافے کے پیش نظر ماس ویکسینیشن سینٹر دوبارہ کھول دیا گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 15th 2022, 10:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکام نے ایف نائن میں دوبارہ ماس ویکسینیشن سینٹر کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ دارالحکومت میں موبائل ویکسینیشن کا عمل بھی بحال کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر ماس ویکسینیشن سینٹر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔
حکام کے مطابق اسلام آباد میں مجموعی طور پر 136 ویکسینیشن سینٹرز کام کرتے رہیں گئے جبکہ ماس ویکسینیشن سینٹر میں 70 افراد پر مشتمل عملہ تعینات کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 66 ویکسینیٹرز موبائل ویکسینیشن کے لیے تعینات ہوں گے، ویکسینیٹرز کو ماہانہ 45 ہزار روپےادا کیےجائیں گے، ماس ویکسینیشن سینٹر ایف نائن رواں ماہ کے پہلے ہفتے بند کیا گیا تھا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






