اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی 6 ون فور میں کورونا کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jan 17th 2022, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کیسز رپوٹ ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد نے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی 6 ون فور میں کورونا کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف 6 ٹو میں بھی کورونا کے تین کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں تعلیمی اداروں کو مکمل طور پر بند کرکے ڈس انفیکٹ کیا جائے۔
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 12 گھنٹے قبل

گزشتہ رو ز کی مندی کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں بڑی تیزی،انڈیکس میں 4ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
- چند سیکنڈ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 13 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 13 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 11 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا
- 42 منٹ قبل

پاکستان کوداخلی امور پر بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں،دفتر خارجہ کا افغان حکومت کے بیان پر رد عمل
- 15 منٹ قبل

سلامتی کونسل اجلاس : پاکستان کا مشرقی کانگو میں فوری جنگ بندی اور افریقی قیادت میں سیاسی حل پر زور
- 36 منٹ قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 13 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 13 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

امریکہ میں ایک اورچھوٹا طیارہ گرکر تباہ،2افراد جاں بحق،خاتون زخمی
- 22 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات