آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ملتوی ہو گیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 19th 2022, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے 24 جنوری سے 9 فروری تک آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا، دورے میں 3 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی شامل تھا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورت حال کے باعث دورہ آسٹریلیا ملتوی کیا گیا۔
The BLACKCAPS tour of Australia, initially scheduled for January 24-February 9, has been postponed until further notice, due to the lack of certainty over when the squad would be able to return to New Zealand ?
— BLACKCAPS (@BLACKCAPS) January 19, 2022
More | https://t.co/DZ06T8DCag
#AUSvNZ #CricketNation #Cricket
کرکٹ آسٹریلیا نے بھی سیریز ملتوی ہونےکی تصدیق کر دی ہے۔
کرکٹ نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے سیریز کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کریں گے۔

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 13 hours ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 3 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 14 hours ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 19 hours ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 14 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 20 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






