لاہور سمیت کراچی ، اسلام آباد اور پشاور کو سیکیورٹی تھریٹس، ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا، شیخ رشید
اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے کچھ لوگ مارے گئے ہیں جس کا ری ایکشن ہو سکتا ہے۔


وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انارکلی دھماکے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ ہوا ، زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت سے انارکلی دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ کچھ واقعات ایسے ہوئیں جس کا ری ایکشن متوقع تھا، دہشتگرد ملک میں عدم استحکام چاہتے ہیں، ٹی ٹی پی کے کچھ لوگ مارے گئے ہیں جس کا ری ایکشن ہو سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ لاہور، پشاور، کراچی اور اسلام آباد میں ریڈ الرٹ تھا، چاروں شہروں میں سکیورٹی بڑھائی گئی ہے اور ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ اس قسم کے واقعات اب انھوں نے پاکستان میں کرنے ہیں لیکن ان کو انجام کو پہنچائیں گے۔

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل







