کورونا کیسز سامنے آنے پر راولپنڈی میں نجی اسکول سمیت 9 تعلیمی ادارے 3 فروری تک سیل
اسلام آباد: ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 6اسکولوں اور 3 کالجز کے طلبا، اساتذہ اور سٹاف میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز سامنے آنے پر راولپنڈی میں نجی اسکول سمیت 9 تعلیمی ادارے 3 فروری تک سیل کردیے گئے۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 6اسکولوں اور 3 کالجز کے طلبا، اساتذہ اور سٹاف میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
گورنمنٹ کمپری ہینسو گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈھوک کشمیریاں، گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول نمبر ون جھنگی محلہ شامل، گورنمنٹ ہائی سکول رتہ امرال، گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر ون باغ سرداراںمیں کورونا کیسز کی تشخیص ہوئی، گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کری ڈورال گوجر خان اور بیکن ہاوس اسکول سسٹم ٹیپو روڈ میں بھی کورونا کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔
گورنمنٹ خواتین ڈگری کالج ڈھوک رتہ،گورنمنٹ ایسوسی ایٹ خواتین کالج ڈھوک سیداں شامل، گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین موہن پورہ میں بھی کورونا کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

مون سون ، چوتھے اسپیل کے دوران کئی شہروں میں نشیبی علاقے زیرِ آب
- 2 گھنٹے قبل

سوات میں استاد کے وحشیانہ تشدد سے 14 سالہ طالبعلم فرحان جان کی بازی ہار گیا
- 4 گھنٹے قبل

بنگلا دیش فضائیہ کے تربیتی طیارے کے ہائی اسکول کیمپس پر گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 27 ہوگئی
- 3 گھنٹے قبل
حالیہ بارشوں اور گلیشئیرز کے پگھلنے سے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا د، بابو سر ٹاپ کر درجنوں سیاح پھنس گئے
- 4 گھنٹے قبل

امریکا ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس
- 4 گھنٹے قبل

بابوسرٹاپ اور شاہراہ قراقرم پر پھنسے سیاحوں کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
- ایک گھنٹہ قبل

دورہ انگلینڈ، پاکستانی اسکواڈ میں شامل سپنر ساجد خان انجری کا شکار، ٹیم سے باہر
- 3 گھنٹے قبل

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں قدیم روایت کے تحت ہونے والی ایک انوکھی شادی
- 19 منٹ قبل

راولپنڈی: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں باپ بیٹی کار سمیت برساتی نالے میں بہہ گئے
- 43 منٹ قبل

پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر بڑے سیاسی جلسے کا اعلان، باضابطہ درخواست جمع کرا دی
- ایک گھنٹہ قبل

کوہستان کرپشن اسکینڈل کیس:گرفتار ٹھیکیدار 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
- ایک گھنٹہ قبل