اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 افراد انتقال کرگئے جبکہ 7ہزار 048 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کُل مریضوں کی تعداد 14 لاکھ 25ہزار039 ہو چکی ہے۔
ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 269 ہوگئی ہے ۔ملک میں کورونا ایکٹو کیسز کی تعدادایک لاکھ 4ہزار045 ہوگئی ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی 12.46فیصدرہی ، جبکہ 1455 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ ملک میں گزشتہ24 گھنٹوں میں کوروناکے64ہزار016 ٹیسٹ کئےگئے ہیں ۔
Statistics 31 Jan 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) January 31, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 61,077
Positive Cases: 7048
Positivity %: 11.53%
Deaths :21
Patients on Critical Care: 1423
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12 جوان شہید،35 خارجی جہنم واصل
- 4 hours ago

عدلیہ کو انصاف فراہم کرنے کے سفر میں چیلنجز کابھی سامنا ہے،چیف جسٹس
- 3 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- an hour ago

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 2 hours ago

ایشیا کپ: پاک-بھارت مقابلے کے دوران بی سی سی آئی حکام کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ
- 2 hours ago

صدر مملکت کی چینی پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیرسےملاقات،دوطرفہ تعاون پر بات چیت
- 5 hours ago

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 2 hours ago

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- an hour ago
.jpg&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- an hour ago

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 2 hours ago

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- an hour ago