Advertisement

پارٹی سکینڈل پر معافی مانگنا بھی برطانوی وزیر اعظم کے کام نہ آیا ، 4 سینئر عہدیدار مستعفی ہو گئے

بورس جانسن نے رپورٹ منظر عام پر آنے  پر معذرت کرتے ہوئے نتائج کو تسلیم کیا تھا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 6:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارٹی سکینڈل پر معافی مانگنا بھی برطانوی وزیر اعظم کے کام نہ آیا ، 4 سینئر عہدیدار مستعفی ہو گئے

لندن : پارٹی سکینڈل کے باعث مشکلات کے شکار برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی معافی بھی کسی کام نہ آ سکی ، بورس جانسن انتظامیہ کے 4 سینئر عہدیدار مستعفی ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کے 4 سینئر عہدیداروں نے استعفے پیش کر دیے ہیں جن میں پالیسی ہیڈ منیرہ مرزا ، چیف آف سٹاف روزن فیلڈ اور سینئر سول سرونٹ مارٹن رینالڈز شامل ہیں ۔ ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیک ڈوئل بھی استعفے کی تصدیق کر چکے ہیں ۔

بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی سجائی تھی جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا گیا تھا ، برطانوی وزیر اعظم نےعوامی رد عمل پر معافی بھی مانگی تھی مگر  برطانوی سول سرونٹ سیو گرے کی انکوائری رپورٹ  کے بعد وزیر اعظم کے مستقبل پر سوال اٹھنے لگے تھے ۔ بورس جانسن نے رپورٹ منظر عام پر آنے  پر معذرت کرتے ہوئے نتائج کو تسلیم کیا تھا ۔ 

Advertisement
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • a day ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 4 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • an hour ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • 36 minutes ago
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • an hour ago
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • a day ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 20 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 4 days ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا

  • a day ago
پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا

آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں