پی ایس ایل 7 :روٹ کے متعدد مقامات پر تعلیمی ادارے اورنجی دفاترقبل از وقت بند کرنے کا فیصلہ
لاہور: ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روٹ کے متعدد مقاما ت پر موجود سرکاری اور نجی سکولوں میں ایک بجے چھٹی ہو گی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیون کے میچز کل سے لاہور میں کھیلیں جائیں گے۔ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے اورنجی دفاتر میں قبل از وقت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روٹ کے متعدد مقاما ت پر موجود سرکاری اور نجی سکولوں میں ایک بجے چھٹی ہو گی، اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق نجی دفاتر 3 بجے اپنے ملازمین کو چھٹی دے دیں، مال روڈ،اپرمال ،جیل روڈ،فیروز پورروڈ اورڈیوس روڈپر واقع سکولوں میں 1 بجے چھٹی ہو گی، مین بلیوارڈ گلبرگ، ظہورالہی روڈ،وحدت روڈ،شملہ پہاڑی اورکینال روڈ پر واقع سکولوں میں 1 بجے چھٹی ہو گی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں موجود سرکاری و نجی سکولوں اور دفاتر میں فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے۔

انٹراپارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے چیئرمین منتخب
- ایک گھنٹہ قبل

یورپ میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں نمایاں اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

پیمرا کی نو منتخب چئیر پرسن کونسل آف کمپلینٹس ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
- 5 گھنٹے قبل

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے
- 3 گھنٹے قبل

ڈپلومیسی فورم سے وزیراعلیٰ پنجاب کا خطاب ، تعلیم کے شعبے میں انقلابی وژن پیش
- ایک گھنٹہ قبل

مہنگا سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی
- ایک گھنٹہ قبل
گھر کی کھدائی کے دوران انسانی باقیات برآمد، 30 سال پرانے قتل کا راز کھل گیا
- 3 گھنٹے قبل

جی این این نیوز کے نشریات کےپیرامیٹر ز تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 20 اپریل مقرر
- 5 گھنٹے قبل

رجب بٹ پرسوشل میڈیا صارفین ایک دفعہ پھر برہم،مگر کیوں؟
- 6 گھنٹے قبل

وزیرا علی مریم نواز کی انطالیہ میں ترک صدر سے ملاقات
- 5 گھنٹے قبل
بیٹی سے جنسی زیادتی کے مجرم کوعدالت نے عمر قید کی سزاسنادی
- 5 گھنٹے قبل