پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 28th 2022, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق اے ڈی سی قیصر خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مہم میں تین لاکھ ایک ہزار بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائینگے ، جن کے لئے محکمہ صحت کی 1090ٹیمیں تشکیل کی گئی ہیں ۔
ڈی پی او کے مطابق پولیو ٹیموں کی سیکورٹی کے لئے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں ، ضلع بھر میں1655 اہلکارو سیکورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پاکستان میں پولیو کیسز میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ، حکام کے مطابق صرف 2020 تک پاکستان میں 84 کیسز تھے، اور اس سے پہلے 2019 میں 97، لیکن 2021 سے اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس رہ گیا ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 18 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 21 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 20 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






