پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں

شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جنوری 18 2025، 10:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان بار کونسل کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ کیس فیصلے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان بار کونسل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، یہ فیصلہ عدالتی نظام کی شفافیت کو مزید مضبوط کرے گا۔
پاکستان بار کونسل نے کہا ہے ملک کو ہر قسم کی کرپشن سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان میں قانون سب کیلئے برابر ہے، اگرچہ فیصلہ سابق وزیر اعظم کیخلاف ہے مگر قانونی عمل کی نگرانی جاری رکھیں گے، تمام سیاسی جماعتیں قانون کا احترام کریں اور عوام کو مشتعل نہ کریں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 11 گھنٹے قبل

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ روانہ
- ایک گھنٹہ قبل

اقوام متحدہ اور ایران کی پاکستان میں مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
- 14 منٹ قبل

جعفر ایکسپریس میں دہشت گرد لوگوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں، سکیورٹی ذرائع
- 29 منٹ قبل

پاکستان اور چین کا 14 ویں جے سی سی اجلاس کے جولائی میں انعقاد پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل
جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے پر بھارت میں جشن کا سماں
- 7 گھنٹے قبل

معروف اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
- 7 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ : 13 دہشتگرد ہلاک،80مسافر بازیاب
- 10 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا ایجوکیشن کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کی جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
- 7 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
- 19 منٹ قبل

ایرانی صدر کا امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات