فواد چوہدری نے ٹویٹ کی کہ 24 سال بعد ٹیسٹ میچ ہوا اور پچ دیکھیں۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاک آسٹریلیا، پنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی کی طرف سے تاریخی ٹیسٹ میچ کےلیے ڈیڈ وکٹ بنانے پر بہت مایوسی ہوئی۔
فواد چوہدری نے ٹویٹ کی کہ 24 سال بعد ٹیسٹ میچ ہوا اور پچ دیکھیں۔
Extremely disappointed on PCB choosing a dead wicket for an historic test match,with such a furious Pak pace attack why would we need such dead pitches? Test match after 24 years and look at the pitch, hope they will give positive cricket a chance in next matches #PAKvsAUS
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 9, 2022
انہوں نے لکھا کہ پاکستان ٹیم کا اٹیک اتنا فاسٹ ہے تو پھر ایسی ڈیڈ پچوں کی ضرورت کیوں پڑی؟ امید ہے اگلے میچز میں مثبت کرکٹ کو موقع دیا جائے گا۔
Slow & dead pitch.. above all low intent so far fading out chances of result in this historic test match. One team have to play very poorly to give a result in this test match. Result oriented cricket is the future of Test cricket not dead drawn games please ?
— Mohammad Hafeez (@MHafeez22) March 5, 2022
اس سے پہلے اسٹار کرکٹر محمد حفیظ بھی راولپنڈی کی وکٹ اور پاکستانی بلے بازوں کی سست رفتار بیٹنگ کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل نتیجہ خیز کرکٹ کی وجہ سے ہے۔ بے مزہ اور ڈرا ہونے والے میچ ٹیسٹ کرکٹ کا مستقبل نہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ڈرا ہو گیا ہے۔
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا
- 11 گھنٹے قبل
برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف
- 11 گھنٹے قبل
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز
- 8 گھنٹے قبل
سپیکر قومی اسمبلی کا مذاکرات کیلئے انکے کردار پر سوالات اٹھانے پر رد عمل
- 12 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ
- 11 گھنٹے قبل
پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا
- 12 گھنٹے قبل
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی ترقی
- 13 گھنٹے قبل
چینی صوبہ چنگھائی میں 5.5 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف ہراس
- 13 گھنٹے قبل
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ
- 8 گھنٹے قبل
کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
- 10 گھنٹے قبل
لندن میں بس میں کمسن لڑکے کےبہیمانہ قتل سےلاقانونیت کی نئی مثال قائم ہو گئی
- 13 گھنٹے قبل