Advertisement
تفریح

گریمی ایوارڈز2021 : امریکی گلوکارہ بیونسی اور ٹیلر سوئفٹ نے تاریخ رقم کردی

امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور ہدایت کارہ بیونسی اور گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے گریمی ایوارڈز میں نئی تاریخ رقم کردی ، سب سے زیادہ ایوارڈز خواتین کے نام رہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر مارچ 16 2021، 3:39 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  موسیقی کے معتبر ترین63 ویں   گریمی ایوارڈز کی شام  میں  خواتین چھا ئی رہیں ،     39 سالہ  گلوکارہ، اداکارہ اور ہدایت کارہ بیونسی نے گریمی کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایوارڈز اپنے نام کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انہوں نے سے زیادہ ایوارڈزجیتنے والی پہلی خاتون   گلوکارہ بننے کااعزاز حاصل کرلیا ۔ امریکی گلوکارہ بیونسی نے چار ایوارڈ گریمی کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایوارڈز اپنے نام کرنے میں گلوکارہ اور موسیقارہ ایلیسن کراس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ گریمی ایوارڈ 2021 میں گلوکارہ بیونسی کو ان کے گانے ’بلیک پریڈ‘ میں بہترین آر اینڈ بی پرفارمنس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس کے ساتھ ساتھ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بھی گریمی کی تاریخ میں 3 مرتبہ البم آف دی ائیر کا ایوارڈ نام کرنے والی پہلی خاتون فنکار بن گئی ہیں۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو ان کے کورونا  لاک ڈاؤن کے البم ’فوک لور‘ پر ایوارڈ سے نوازا گیا ، اس سے قبل صرف تین  فنکار ایسے ہیں جنہوں نے 3 بار البم آف دی ائیر کا ایوارڈ اپنے نام کیا جن میں فرینک سنتارا، پاؤل سمن اور اسٹیو ونڈر شامل ہیں۔

گلوکارہ بلی آئیلش کو ریکارڈ آف دی ایئرکے گریمی ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ بہترین نئی گلوکارہ  کا ایوارڈ میگن دی سٹالین کو دیا گیا۔  کارڈی بی اور دعا لیپا بھی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہیں ۔

خیال رہے کہ ا س سال کورونا کی وبا کے باعث گریمی ایوارڈز کی تقریب محدود سطح پر منعقد کی گئی جبکہ ورچوئل پرفارمنسز بھی تقریب کا حصہ تھیں۔   

Advertisement
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 3 دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 3 دن قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 3 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 3 دن قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 2 دن قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • 2 دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • ایک دن قبل
Advertisement