Advertisement

بائیڈن نے پیوٹن کو قصاب قرار دے دیا

امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کو ‘قصاب‘ قرار دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 27 2022، 4:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
بائیڈن نے پیوٹن کو قصاب قرار دے دیا

 پولینڈ میں یوکرینی پناہ گزینوں سے ملاقات کے بعد جب امریکی صدر سے پوچھا گیا کہ ان کا صدر پیوٹن کے بارے میں کیا خیال ہے تو بائیڈن نےکہا وہ قصائی ہے۔

امریکی صدر بائیڈن کی پولینڈ میں یوکرین کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے بھی ملاقات ہوئی۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ملاقات میں امریکا نے یوکرین کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کے لیے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کیا۔

یوکرینی وزیرخارجہ دمترو کلیبا کا کہنا ہے کہ امریکی صدر سے ماریوپول کی صورت حال پر بات کی گئی۔

 امریکی صدر نے یوکرین کو  امریکا کے مزید تعاون کا یقین دلایا ہے، یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے امریکی صدر بائیڈن کی یوکرینی اعلیٰ عہدیداروں سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • ایک دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی