لاہور: نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی رہائشگاہوں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے دیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 12th 2022, 2:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاون، اور جاتی عمرہ کو وزیراعظم ہاوس کا درجہ دیدیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ آج قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں شہباز شریف نے قائد ایوان کے انتخاب میں 174 ووٹ حاصل کیے تھےاور وہ پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
کچھ دیر قبل ایوان صدر میں تقریب حلف برداری ہوئی ہے،ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔
تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔

جموں کشمیر کے یوم الحاق کے موقع پر صدر مملکت اوروزیر اعظم کا خصوصی پیغام
- 4 گھنٹے قبل
ہانیہ عامر کے بعد ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی پنجابی فلم میں انٹری، مداح پرجوش
- 14 منٹ قبل

پاک بھارت کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار 5بھارتی جہاز گرائے جانے کا اعتراف
- 4 گھنٹے قبل

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتارکو کرلیا
- 2 گھنٹے قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست
- ایک گھنٹہ قبل

معئرکہ حق میں شاندار کامیابی،آئی ایس پی آر نے دستاویز ی فلم ریلیز کر دی
- 2 گھنٹے قبل

بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کی روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر خزانہ کی امریکی سیکریٹری اور تجارتی نمائندوں سے ملاقات،سرمایہ کاری میں فروغ کا عزم
- 2 گھنٹے قبل

19 جولائی 1947: کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
- 4 گھنٹے قبل

لندن : ائیر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیارے سی ون 30 کی دھوم،پہلی پوزیشن حاصل کر لی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات