اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوری انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ عوام کو فیصلے کا موقع دیا جائے۔


سابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پیغام شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے فوری الیکشن کا مطالبہ کیا ہے۔
اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہم فوری انتخابات کا مطالبہ کررہے ہیں کیونکہ آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے عوام کو اپنی مرضی کا وزیر اعظم منتخب کرنے کا موقع دیا جائے۔
اپنے ایک اور ٹوئیٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں بدھ کو نمازِعشاء کےبعد پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کروں گا۔
We are demanding immediate elections as that is the only way forward -- to let the people decide, through fair & free elections, whom they want as their prime minister.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 11, 2022
انہوں نے کہا کہ پشاور کا جلسہ بیرونی اشاروں پر حکومت تبدیل کرنے کے بعد میرا پہلا جلسہ ہوگا۔
چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہمارے سب لوگ بھرپور طریقےسےاس اجتماع میں شریک ہوں۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- an hour ago





