پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے پاکستان نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے اُمیدیں باندھ لیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان کے اقتدار میں نہ رہنے کے بعد جہاں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات شدید برہم اور دکھی ہیں تو وہیں فہد مصطفیٰ خوش نظر آرہے ہیں جس کا اندازہ اُن کے حالیہ ٹوئٹ سے لگایا جاسکتا ہے۔
فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اُنہیں پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔
اداکار نے شہباز شریف سے اُمید ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ آپ پوری طرح خدمت کریں گے۔فہد مصطفی ٰ نے آخر میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لکھا ۔
Congratulations to the 23rd prime minister of Pakistan @CMShehbaz - I hope and wish you serve the office to the fullest
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) April 11, 2022
pakistan zindabad pic.twitter.com/rluP83OmQz
واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف گزشتہ روز قومی اسمبلی سے 174ووٹ لے کر پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں۔
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 11 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 9 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 10 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب
- 7 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
- 8 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے ، حوثی باغیوں کا بھی اسرائیل کیخلاف کارروائیاں بند کرنے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک جبکہ 18 زخمی
- 7 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
- 6 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 9 گھنٹے قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ
- 8 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان
- 6 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل
- 7 گھنٹے قبل