عالمی ادارے فچ نے پاکستان کی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، ادارے کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاسی عدم استحکام کے باعث ملکی معیشت متاثر ہوسکتی ہے۔
شائع شدہ 3 سال قبل پر اپریل 12 2022، 12:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی ادارے فچ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال جاری کھاتوں کا خسارہ 4 سے بڑھ کر 5 فیصد ہوسکتا ہے، جاری کھاتوں کا خسارہ 18.5 ارب ڈالرز ہوسکتا ہے۔
عالمی ادارے کا یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ سال پاکستان کو 20 ارب ڈالرز بھی ادا کرنے ہیں، سعودی عرب اور چین کے 7 ارب ڈالر قرض کی واپسی مؤخر ہوسکتی ہے۔
رپورٹ میں فچ نے کہا کہ آئی ایم ایف قرض پروگرام کی بحالی مشکلات کا شکار ہوسکتی ہے ، ٹیکس اصلاحات پلان پر عمل درآمد میں مشکلات ہوسکتی ہیں جبکہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی سے مالی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان
- 17 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں 9 روز سے لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
- 2 گھنٹے قبل
تارکین وطن کی ایک اور کشتی کو افسوسناک حادثہ،44 پاکستانیوں سمیت 50 افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے ، حوثی باغیوں کا بھی اسرائیل کیخلاف کارروائیاں بند کرنے کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل
پنجاب میں شدید دُھند کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشنز ٹریفک کے لیے بند
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے نامور موسیقار ذوالفقار علی عطرے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
- 2 منٹ قبل
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل
- 18 گھنٹے قبل
اسپیس ایکس کے مقابلے میں جیف بیزوس کی کمپنی بلیو اوریجن نے اپنا پہلا راکٹ خلا میں بھیج دیا
- ایک گھنٹہ قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب
- 18 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
- 17 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے رواں مالی سال برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ
- 20 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے