دوبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی گئی ۔


تفصیلات کے مطابق آئ یسی سی کی جانب سے جاری ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں ۔
ساوتھ افریقہ کے ایڈن مارکرم ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں ۔
پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے جبکہ انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان چوتھے نمبر پر ہیں ۔
ٹی ٹوئنٹی میں باؤلرز کی رینکنگ میں ساؤتھ افریقہ کے تبریز شمسی کا پہلا نمبر برقرار، جبکہ انگلینڈ کے عادل رشید کا دوسرا نمبرہے ۔
ٹی ٹوئنٹی باؤلرزرینکنگ میں پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی ٹاپ ٹین میں آگئے ہیں ۔ شاہین شاہ آفریدی چار درجے ترقی کے بعد دسویں نمبر پر موجود ہیں ۔
? Afridi breaks into the top 10 ?
— ICC (@ICC) April 13, 2022
? Gains for JJ Smit, Dipendra Airee ?
Some big movements in the latest edition of @MRFWorldwide ICC Men's Player Rankings for T20Is ?
Details ?
ٹی ٹونٹی میں آل راونڈرز کی رینکنگ میں افغانستان کے محمد نبی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بنگلہ دیش کے شکیب الحسن دوسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

وزیراعظم سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کر کے لندن روانہ
- 6 گھنٹے قبل

طالبان کی جانب سے افغانستان میں انٹرنیٹ پر پابندی لگا دی گئی
- 6 گھنٹے قبل

مریضوں کی طبی حالت اور ممکنہ بیماریوں کا اندازہ لگانے والا جدید اے آئی ماڈل تیار
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

سکیورٹی فورسز کا خضدار میں ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہرہوگئے
- 2 گھنٹے قبل

حریت رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- 4 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے پر بحال کرتے ہوئے جسٹس بابر ستار کا فیصلہ معطل کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

انصاف کے دروازے میرے اور اہلیہ پر بند ہیں، عمران خان کا چیف جسٹس کو ایک اور خط
- 3 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 35 منٹ قبل

پنجاب میں انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے سالانہ نتائج کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مستحکم، فی تولہ 3,88,600 روپے
- ایک گھنٹہ قبل