سیکرٹری پاورڈویژن توانائی کے معاملات اور ایندھن کے مسائل کی رپورٹ کابینہ کے سامنے رکھے گا،


وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہو گیا۔
پہلی کابینہ میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔
اجلاس میں کابینہ کو مختلف ڈویژنز کی طرف سے بریفنگ دی جائے گی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 7 رکنی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔
کابینہ ارکان کو سب سے پہلے ای کیبینٹ سسٹم بارے بریفنگ دی جائے گی، کابینہ موجودہ معاشی صورتحال اور چیلنجز پر فائنانس ڈویژن کی بریفنگ لے گی۔
سیکرٹری پاورڈویژن توانائی کے معاملات اور ایندھن کے مسائل کی رپورٹ کابینہ کے سامنے رکھے گا، جبکہ داخلہ ڈویژن کی طرف سے امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔
وزارت داخلہ ای سی ایل کابینہ کمیٹی کے نوٹیفکیشن کا معاملہ بھی کابینہ میں زیر بحث آئے گا، کابینہ گزشتہ روز ای سی سی میں لیے جانے والے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 5 منٹ قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 3 گھنٹے قبل
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 4 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 4 گھنٹے قبل

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 2 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 5 گھنٹے قبل
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- ایک گھنٹہ قبل

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 8 منٹ قبل

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 3 گھنٹے قبل