برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور
اسلام آباد: برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران کرسچن ٹرنر نے شہباز شریف کو وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔
ملاقات کے دوران کرسچن ٹرنر نے برطانوی حکومت کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا جبکہ نیک خواہشات پر شہباز شریف نے برطانوی ہم منصب بورس جانسن کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ملاقات میں وزیراعظم نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کے فروغ کے لیے کیے گئے کام کو سراہا ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جو تاریخی روابط اور وسیع تر مسائل پر متضاد مفادات پر مبنی ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر نے دوطرفہ تعاون کو مزید گہرا اور وسیع کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 3 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- ایک گھنٹہ قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
میرے بھائی کے خلاف الیکشن جیت کر دکھائیں، علی امین کا فضل الرحمان کو چیلنج
- 14 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 3 گھنٹے قبل

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 13 گھنٹے قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اسرائیلی حملے میں زخمی، ترک میڈیا نے انکشاف کر دیا
- 14 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 4 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 33 منٹ قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 4 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- ایک گھنٹہ قبل