اسلام آباد: پاکستان میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 23rd 2022, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف نے متعلقہ حکام سے پولیو کیس وجوہات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم نے قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔
خیال رہے کہ قومی ادارہ صحت نے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی۔
قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پاکستان میں اس سے پہلے آخری پولیو کیس قلعہ عبداللہ بلوچستان میں27 جنوری 2021 میں رپورٹ ہوا تھا۔
واضح رہے کہ سال 2022 میں اب تک دنیا بھر سے 3 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
نواز شریف سینٹر فار ارلی چائلڈ ایجوکیشن ابتدائی تعلیم میں انقلابی قدم ہے ، تعلیمی ماہر
- 2 hours ago

پانی پاکستان کی لائف لائن ہے، بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کر سکتا: وزیراعظم شہباز شریف
- an hour ago

شمالی وزیرستان میں خودکش حملہ: 8 سیکیورٹی اہلکار شہید
- 5 hours ago

شمالی وزیرستان،سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 14 خوارج ہلاک
- 2 hours ago

امریکی سینیٹ میں ایران پر حملے روکنے کی قرارداد ناکام
- 5 hours ago

عطا تارڑ کی خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید، ’یہ سیاحوں کی نہیں، نظام کی موت ہے
- 4 hours ago

پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں نمایاں کمی، عالمی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا
- an hour ago

پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: فیلڈ مارشل
- 4 hours ago

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ: 10 ارکان پر 20 لاکھ سے زائد جرمانہ عائد
- 5 hours ago

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو سی ڈی اے کی تحلیل کا حکم دیدیا
- 6 hours ago

وزیراعظم کی ایک بارپھرتحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش
- an hour ago

تیونس کی لڑکی کو پاکستانی شوہر کی طلاق، وطن واپسی کے لیے وزارت داخلہ کا نوٹس
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات