عامر خان اور رنبیر کپور ‘پی کے’ کے بعد ایک اور فلم میں جلوہ گر ہونے کو تیار
ہدایت کار انوراگ اس سے قبل فلم ’برفی‘ اور ’جگو جاسوس‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ کام کرچکے ہیں لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ وہ عامر اور رنبیر کو ایک ساتھ ڈائریکٹ کریں گے۔


بالی ووڈ کے معروف اداکارعامر خان اور اسٹار اداکار رنبیر کپور ’پی کے‘ کے بعد ایک ساتھ نئی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ساز انوراگ باسو نے اپنے نئے پروجیکٹ کے لیے عامر خان اور رنبیر کپور کو کاسٹ کرلیا ہے۔ فلم کا نام تاحال نہیں رکھا گیا تاہم اسکرین پلے کے لیے تمام ابتدائی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس پروجیکٹ کی تکمیل میں عامر خان کی پروڈکشن کمپنی کا بھی تعاون رہے گا۔ فلم کی شوٹنگ کے آغاز اور ریلیز سے متعلق نہیں بتایا گیا۔
ہدایت کار انوراگ اس سے قبل فلم ’برفی‘ اور ’جگو جاسوس‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ کام کرچکے ہیں لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوگا کہ وہ عامر اور رنبیر کو ایک ساتھ ڈائریکٹ کریں گے۔

مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد 27 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ آج سینیٹ پیش کیا جائے گا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

فلم انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے، ہدایتکارہ سنگیتا
- 22 منٹ قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی آبو ہوا آج بھی انتہائی مضرِ صحت
- 6 گھنٹے قبل

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر مذاکرات کامیاب
- 4 گھنٹے قبل
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈورکی جیل میں ہونے والے ہنگاموں سے 31 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ایاک بار پھر بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ سیز فائر اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے
- 7 گھنٹے قبل

27ویں آئینی ترمیم پرجسٹس منصور علی شاہ، سینئر وکلا اور ریٹائرڈ ججز کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
- 14 منٹ قبل

جمعیت علمائے اسلام کا 27 ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل












