اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پہلے ہی ماہ میں عوام کو مہنگائی کا تحفہ دے دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری بیان میں سابق وزیر اسد عمر نے کہا کہ اپریل میں افراط زر کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹماٹر، پیاز، سبزیاں، پھل، خوردنی تیل، آٹا، گوشت اور دالیں سب پچھلے مہینے سے زیادہ مہنگے ہو گئے ہیں۔
اسد عمر نے مزید کہا کہ جتنے دن یہ لاچار امپورٹڈ حکومت چلے گی نقصان بڑھتا جائے گا۔
امپورٹد حکومت کا پہلے ہی ماہ میں عوام کو مہنگائی کا تحفہ. اپریل میں افراط زر کی شرح میں تیزی سے اضافہ. ٹماٹر، پیاز، سبزیاں، پھل، خوردنی تیل، آٹا، گوشت، دالیں سب پچھلے مہینے سے زیادہ مہنگے ہو گئے. جتنے دن یہ لاچار امپورٹد حکومت چلے گی نقصان بڑھتا جائے گا #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 7, 2022
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 11 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 16 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 11 گھنٹے قبل







