اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ کراچی میں جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا وہ واپس آ رہا ہے۔


پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شرح مہنگائی اور شرح سود اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں جبکہ دوست ممالک سے مدد نہیں ملی اور آئی ایم ایف کے معاملے پر ابہام ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزارت خزانہ لندن اور اسلام آباد کے تناؤ کی نظر ہو چکی ہے اور اندازہ لگائیں کے 2 ماہ پہلے تک پاکستان میں ایسا بحران نہیں تھا۔ ملکی خودمختاری اور معیشت دونوں پر وار ہوا۔
فواد چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم نسرین جلیل کا نام سندھ کے نئے گورنر کے طور پر تجویز کیا ہے جبکہ 18 جون 2015 کو نسرین جلیل نے انڈین ہائی کمیشن کو خط لکھا اور نسرین جلیل نے انڈیا سے پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف تعاون مانگا تھا۔
انہوں نے کہا کہ افسوس کراچی میں جو گند سیکیورٹی اداروں نے صاف کیا تھا وہ واپس آرہا ہے۔

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 5 گھنٹے قبل

عمر ایوب کی نااہلی سے متعلق ریفرنس کی سماعت 12 اگست کو مقرر
- 3 گھنٹے قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی عالمی درجہ بندی میں بہتری، پوائنٹس پہلی بار 1000 سے متجاوز
- 4 گھنٹے قبل

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، لینڈ ریونیو کے 90 سے زائد افسران تبدیل
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا صوبے میں صفائی فیس نافذ کرنے فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 7 گھنٹے قبل

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 7 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- 6 گھنٹے قبل