اسلام آباد:پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے مصر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی گئی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 9 2022، 2:47 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سینائی میں گھناؤنے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے، حملے میں میں 11 سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے، حکومت پاکستان اور عوام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ہم حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔
?: PR NO. 2️⃣0️⃣3️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣2️⃣
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) May 8, 2022
Pakistan condemns the terrorist attack in Egypt.
? ⬇️https://t.co/CfXLiyqCl0 pic.twitter.com/XsaWzNuWdF

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- a day ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- a day ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





