اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، تشویش کی کوئی بات نہیں ہے۔


تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری عامر اشرف خواجہ اور ڈی جی ہیلتھ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
عبدالقادر پٹیل کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں میجر جنرل عامر اکرم نے وفاقی وزیر صحت کو تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینا تھا۔
وفاقی وزیر صحت کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے تمام صوبائی حکومتوں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور اقدامات یقینی بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے کورونا سے کسی کو موت واقع نہیں ہوئی ہے۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 14 منٹ قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 12 منٹ قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 4 گھنٹے قبل




