رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں سرکاری ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 13th 2022, 4:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ سوامی ویویک نندا ایئرپورٹ چھتیس گڑھ کے درالحکومت رائے پور میں پیش آیا ۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ گزشتہ رات 9 بج کر 10 منٹ پر پیش آیا، جب ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔
ہلاک پائلٹس کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے ہوئی ہے ۔ حادثے میں تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر آگسٹا تھا ، جو رن وے سے محض چند کلو میٹر کے فاصلے پر گرکر تبا ہ ہوا۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا تاہم واقعے کی تفصیلی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 5 گھنٹے قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





