کراچی: چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی خدمت اورجمہوریت پریقین رکھتی ہے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وزیر خارجہ بننے کے بعد اتوار کی شام پہلی مرتبہ کراچی پہنچے تو کراچی ائیرپورٹ پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے خوش آمدید کہا جبکہ ایئرپورٹ کے باہر سینکڑوں کارکنان نے استقبال کیا۔
بلاول بھٹو نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ قوم آزاد اور خومختار قوم ہے، یہ کبھی بھی کسی سلیکٹڈ کی غلامی قبول نہیں کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ جیالوں نے آمرضیاء الحق کا مقابلہ کیا،جمہوری جدوجہد کے ذریعے آمر مشرف کو گھر بھیجا،ہم نے پہلے واضح کر دیا تھا کہ سلیکٹڈ راج کوقبول نہیں کریں گے، ہم نے پارلیمان کا راستہ اپنایا اور جمہوری طریقے سے سلیکٹڈ کو گھر بھیجا۔
بلاول بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا کہ پیپلزپارٹی عوامی خدمت اورجمہوریت پریقین رکھتی ہے، آصف زرداری نے جیلیں بھگتیں لیکن اصولوں پرسمجھوتہ نہیں کیا،ہم نے سیاسی مخالفت کو بھلا کر سب جماعتوں کیساتھ مل کر پی ڈی ایم قائم کی۔

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- ایک گھنٹہ قبل

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- 4 گھنٹے قبل

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش، موسم خوشگوار
- 4 گھنٹے قبل

مچل سٹارک کی ویسٹ انڈیز کے خلاف تباہ کن باؤلنگ،آسٹریلیا نے ٹیسٹ سیریزجیت لی
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 2 گھنٹے قبل

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- 3 گھنٹے قبل

حالیہ مون سون بارشوں کے دوران کتنے افراد جاں بحق ہوئے،تفصیلات سامنے آ گئیں
- 14 گھنٹے قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- ایک منٹ قبل

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 29 منٹ قبل

جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گے، ایران
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل