بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ، خیبرپختونخوا میں خالی نشستوں پرپولنگ کل ہوگی
پشاور : خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کی خالی نشستوں پرپولنگ کل ہوگی۔


الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ صبح 8سےشام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔ ضلع کرم، شمالی وجنوبی وزیرستان،ایبٹ آباد،مانسہرہ، اپر کوہستان،ملاکنڈ اور لوئر دیر میں انتخابات کل ہونگے ، مجموعی طورپر6تحصیلوں اور 26ویلیج اور نیبرہڈ کونسلز پر انتخابات ہونگے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کیلئےکل52 پولنگ اسٹیشن اور 130 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔
انتخابات میں مجموعی طور پر 65ہزار سے زائد افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ اس حوالے سے سکیورٹی کے خاطرخواہ انتظامات بھی کئے جا رہے ہیں تاکہ عوام، ووٹروں، امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی رہنمائوں کے ساتھ ساتھ انھیں انتخابی عمل میں حصہ لینے کیلئے بھی یکساں مواقع مہیا کئے جاسکیں ۔
الیکشن کمیشن کے مطابق امیدواروں کی وفات اور دیگر وجوہات کی بناء پران نشستوں پرانتخابات ملتوی ہوئے تھے۔
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 12 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 18 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل





