منیلا : فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 134افراد کو لےجانےوالی کشتی پر آتشزدگی کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 23rd 2022, 3:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبرایجنسی کے مطابق ملکی دارالحکومت سے 60 کلومیٹر دور ایک بندرگاہ پر پہنچنے سے کچھ دیر قبل ہی کشتی میں آگ لگ گئی ، جس کے نتیجے میں 7 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ سینکڑوں کو محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق مرنےوالوں میں 5خواتین اور دو مرد شامل ہیں جبکہ 23 افراد زخمی ہوئے۔
خبرایجنسی کے مطابق کشتی میں 134 افراد سوار تھے جن میں سے 120افراد کو بچالیاگیا ہے جبکہ7مسافر تاحال لاپتہ ہیں۔
کوسٹ گارڈ کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر میں کشتی سے گاڑھا سیاہ دھواں اٹھتا دکھا ئی دے رہا ہے اور شعلوں نے پورے جہاز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
خبرایجنسی کا بتانا ہے کہ ابتدائی طور پر کشتی میں آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے۔

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم کے گھر پولیس کا چھاپہ
- 15 گھنٹے قبل

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 3 گھنٹے قبل

دریائے سندھ میں تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب
- 3 گھنٹے قبل

سیکریٹری جنرل یو این کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابط،تنازعات کے حل کیلئے عزم کا اعادہ
- 14 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان
- 5 گھنٹے قبل

لندن کے ساؤتھ اینڈ ائیرپورٹ پر چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پروازیں معطل، ایمرجنسی نافذ
- 5 گھنٹے قبل

فیفا کلب ورلڈ کپ فائنل، چیلسی نے پیرس سینٹ جرمین کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
- 6 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- ایک گھنٹہ قبل

مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کرلیا
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات