اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا میں کئی دن کی سیاسی مصروفیت کے بعد اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں واپس آ گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ پہنچ گئے، سکیورٹی نے فیاض چوہان کو بنی گالا جانے سے روک دیا #GNN @PTIofficial @ImranKhanPTI @Fayazchohanpti @pmln_org pic.twitter.com/TflD26CHnB
— GNN (@gnnhdofficial) June 5, 2022
چیئرمین تحریک انصاف نے بنی گالہ میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے جس میں میں شرکت کے لیے ممبران کی آمد کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے زیر صدارت اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی، لانگ مارچ، قانونی اور سیاسی معاملات بھی زیر بحث لائے جائیں گے۔
اس حوالے سے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کور کمیٹی کے ارکان بنی گالہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین عمران خان کی صدارت میں منعقد ہو گا جس میں آنے والے دنوں میں اپنائی جانے والی حکمت عملی طے کی جائے گی۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 25 منٹ قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 3 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل






