کولمبو:سری لنکا اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


تفصیات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی، سری لنکن ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک تگڑا ٹارگٹ سیٹ کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم آخری اوور میں 128 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
سری لنکا کی جانب سے چارتھ اسلنکا 38 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے کبکہ آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزلی ووڈ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض 4 شکار کیے، مچل اسٹارک نے 3 اور کین رچرڈسن نے 1 وکٹ حاصل کی۔
سری لنکا کی جانب سے دیا گیا آسان ہدف آسٹریلیا کی ٹیم نے 14 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرلیا جس میں کپتان ایرن فنچ نے 61 اور ڈیوڈ وارنر نے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ جوش ہیزلی ووڈ کو شاندار باؤلنگ کے باعث مین آف دی میچ قرار پائے۔
آسٹریلیا کو سری لنکا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 8 جون کو کھیلا جائے گا۔
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 13 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 12 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 11 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 8 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 11 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 9 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 11 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 10 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 9 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 8 گھنٹے قبل