اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کے خلاف 2 جولائی کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی سازش کے تحت پاکستان پر مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کے خلاف 2 جولائی کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔
انہوں نے کہا عوام کو کچلتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی جانب سے اپنی 1100 ارب کی کرپشن بچانے کے لیے این آر او 2 کے خلاف ملک بھر میں پرامن احتجاج کریں گے، اسلام آباد کےاحتجاج کی قیادت میں پریڈ گراؤنڈ میں کروں گا۔
On 2 July we will hold peaceful protests across Pakistan against Imported govt imposed on Pak by US regime change conspiracy & the NRO2 they engineered to save their Rs 1100 bn corruption plus spiralling prices crushing nation. I will lead the Islamabad protest at Parade Ground.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) June 27, 2022
اس سے قبل سابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی سیاسی کمیٹی کا اجلاس میں
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ سطحی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ نااہل، نالائق اور امپورٹڈ مجرموں کی فسطائی حکومت کے خلاف بھرپور تحریک ملک و قوم کے مستقبل کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہے، باشعور عوام کا پرجوش ردعمل امپورٹڈ کٹھ پتلیوں کے لیے خوف کی علامت بن چکا ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago



