اردن کی عقبہ بندرگاہ پر موجود ایک ٹینک سے زہریلی گیس خارج ہونے کی وجہ سے 10 افراد ہلاک اور 251 زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2022, 5:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرکاری حکام نے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔
اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مہلک گیس سے بھرا ہوا ٹینک بحری جہاز کے عرشے پر منتقل کیا جارہا تھا کہ اس دوران گر کر پھٹ گیا۔
عقبہ بندرگاہ سے لوگوں کے انخلا کے لیے طیارے بھیج دیے گئے ہیں، جبکہ خصوصی ٹیمیں گیس لیکیج سے نمٹنے کے لیے کام کر رہی ہیں۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق اردن کے وزیراعظم نے واقعے کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 13 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




