اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کو نکلالنا بڑی غلطی تھی، عمران خان کو نکالنے کی غلطی کا احساس ہو گیا ہے۔


نجی نیوز چینل سے گفتگو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ آنے والے دنوں میں خوراک کا بحران اور لوگوں میں نفرت کی وہ چنگاری دیکھ رہا ہوں جو کسی سے سنبھالی نہیں جائے گی۔
شیخ رشید نے کہا کہ لوگوں کے پاس قبر کے پیسے نہیں ہیں، ملک کے حالات بہت خوفناک دیکھ رہا ہوں،اب بات الیکشن کمیشن اور حکومت سے آگے نکل گئی ہے، سپریم کورٹ کا 63 اے کا فیصلہ پاکستان کی سیاست میں اہم ترین فیصلہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ ہوں، عمران خان کو چھوڑنے کا مجھے کوئی پیغام نہیں آیا اور نہ آسکتا ہے، جو لوگ عمران خان کو چھوڑ کر گئے وہ اب پچھتا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر حال میں اداروں کو بچانا چاہئے، عمران خان کو نکلالنا بڑی غلطی تھی، عمران خان کو نکالنے کی غلطی کا احساس ہو گیا ہے، سورج مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن زرداری حکومت نہیں آئے گی،جولائی کا مہینہ اہم ہے۔

صدر مملکت کی چینی پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیرسےملاقات،دوطرفہ تعاون پر بات چیت
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- ایک گھنٹہ قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،12 جوان شہید،35 خارجی جہنم واصل
- 4 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 2 گھنٹے قبل

ایشیا کپ: پاک-بھارت مقابلے کے دوران بی سی سی آئی حکام کا دبئی نہ جانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

عدلیہ کو انصاف فراہم کرنے کے سفر میں چیلنجز کابھی سامنا ہے،چیف جسٹس
- 3 گھنٹے قبل

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- ایک گھنٹہ قبل