بھارتی میڈیا نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کا نوپور شرما کے وکیل کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔


بھارتی سپریم کورٹ سابق بی جے پی رہنما نوپور شرما پر برس پڑی، کہا پورے ملک کو آگ میں جھونکنے پر انہیں پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے نوپور شرما کو اُدے پور قتل کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، کہا کہ ہم نے اس بحث کو دیکھا کہ انہیں کس طرح اکسایا گیا تھا، جس طرح سے نوپور شرما نے یہ سب کہا یہ شرمناک ہے،
نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنی چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ نوپور شرما کو خطرات کا سامنا ہے یا وہ سیکیورٹی کے لیے خطرہ بن گئی ہیں؟
نوپور شرما نے ملک بھر میں جذبات کو بھڑکاوا دیا ہے، نوپور شرما ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے لیے اکیلے ہی ذمہ دار ہے۔
بھارتی میڈیا نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ سپریم کورٹ کا نوپور شرما کے وکیل کو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
واضح رہے بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما (جنھیں اب ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور پارٹی سے معطل بھی کردیا گیا ہے نے 26 مئی کو ایک ٹیلی ویژن چینل پر گستاخانہ بیان دیے تھے۔

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- ایک دن قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- ایک دن قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- ایک دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 دن قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 17 گھنٹے قبل









