سان فرانسسکو: دنیا بھر میں لوگوں کی جانب سے فیس بک کو پیسے عطیہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، ایک سال میں فیس بک کے پلیٹ فارم سے دنیا بھر کے لوگوں کی جانب سے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ جمع کیا جا چکا ہے، جبکہ اس مہلک وائرس کے دوران فیس بک نے بے شمار لوگوں کی مالی امداد کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک پردنیا بھر کے لوگوں کی جانب سے پانچ ارب ڈالر کا عطیہ جمع کیا جا چکا ہے، اگرچہ فیس بک کو لوگوں کی جاسوسی، جعلی خبروں اور غلط معلومات کا گڑھ بھی سمجھا جاتا رہا ہے لیکن اس پلیٹ فارم کےمثبت پہلو بھی سامنے آرہے ہیں۔ اب فیس بک نے باضابطہ طور پر اپنےمرکزی پلیٹ فارم، اس کے ٹولز اور انسٹاگرام پر 12 ماہ کے دوران پانچ ارب ڈالر کی رقم عطیہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔
فیس بک کی جانب سے اس نیک عمل کے لیے کئی طرح کے ٹولز متعارف کرائے گئے جو مختلف تنظیموں کو فنڈ جمع کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ فیس بک کے مطابق ماحولیاتی اور انسانی عوام کی بنا پر اس نے عطیہ اور عطیہ کنندگان پر خصوصی توجہ رکھی ہے۔
یاد رہے فیس بک پر 2020 میں کورونا وبا میں لوگوں کی مدد کرنے کے ضمن میں 17 کروڑ 50 لاکھ ڈالر عطیہ کئے گئے تھے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل






