Advertisement

سری لنکا : بدترین معاشی بحران پرحکومت مخالف مظاہرےجاری

کولمبو: سری لنکا میں بدترین معاشی بحران پر حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، ملک میں  ایمرجنسی   کا نفاذ ہے  اور حالات بدستور کشیدہ ہیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 14th 2022, 6:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سری لنکا : بدترین معاشی بحران پرحکومت مخالف مظاہرےجاری

تفصیلات کے مطابق سری لنکن پارلیمنٹ کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 45 افراد زخمی ہوگئے۔

دوران احتجاج مظاہرین نے  وزیراعظم ہاؤس میں گھسنے کی کوشش کی  جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کا استعمال کیا جب کہ مظاہرین میں خوف پیدا کرنے کے لیے ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں بھی کی گئیں۔

دوسری جانب سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں 12 بجے سے کل صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ۔ سری لنکا کے آرمی چیف نے عوام سے پُرسکون رہنے کی اپیل کرتے ہوئے آئین کے احترام کا اعلان  کیا ہے۔

 یاد رہے کہ سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپاکسے فوجی طیارے میں ملک سے فرار ہوگئے تھے جس کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔

راجا پاکسے استعفیٰ دیے بغیر فوجی طیارے میں مالدیپ فرار ہوگئے تھے جس کے بعد وزیراعظم وکرما سنگھے  کو سری لنکا کا قائم مقام صدر مقرر کیا گیا۔

سیاسی کشیدگی کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے، ٹیم کے شیڈول میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ صورتِ حال کو مانیٹر کر رہے ہیں، فی الوقت ٹیم کی سیکیورٹی سے متعلق تحفظات نہیں۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 20 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 14 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 3 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement