Advertisement
تجارت

ڈالر مزید سستا, نئی قیمت سامنے آگئی

انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا،

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2022, 9:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈالر مزید سستا, نئی قیمت سامنے آگئی

 ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 3 روپے 38 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

آج جمعے کو بھی کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت میں تنزلی کا سلسلہ جاری رہا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 38 پیسے کی کمی ہوئی اور ڈالر 215 روپے 50 پیسے پر آ گیا۔

Advertisement