Advertisement
پاکستان

شہباز گل پر تشدد، تحریک انصاف کا عالمی اداروں سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز گل پر پولیس حراست میں تشدد عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 12th 2022, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز گل پر تشدد، تحریک انصاف کا عالمی اداروں سے تحقیقات کرانے کا فیصلہ

 

فواد چودھری  نے لکھا کہ تحریک انصاف شہباز گل پر پولیس حراست میں شدید تشدد کا معاملہ عالمی فورمز میں اٹھائے گی،  اس مقصد کیلئے ڈاکٹر شیریں مزاری کو ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ عالمی اداروں سے رجوع کریں اور مبصرین اس معاملے کی تحقیق کریں۔

 

Advertisement