Advertisement
پاکستان

ضلعی انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 13 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 31st 2021, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں   ضلعی انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں، انتظامیہ کی جانب سے  326 دکانوں کی چیکنگ کی گئی۔6 ہوٹلوں اور 11 دکانوں کو سیل کیا گیا ہے اور  42 ہزار سے زائد جرمانہ کیا گیا۔ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 13 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

جی این این کے مطابق  انتطامیہ نے شادی ہالوں کے خلاف بھی  کارروائیاں  کی ۔28 شادی پالوں کی چیکنگ کی گئی۔ایس او پیز کی خلاف ورزی پر  15 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا گیا، جبکہ 126  ریسٹورانٹ کی چیکنگ کے دوران 7 کو سیل کیا گیا اور 43 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے  زائد قیمتیں وصول کرنے پر 179 دکانوں کی چیکنگ کی ۔6 دکانیں سیل کرکے پانچ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا۔زائد قیمتیں وصول کرنے پر 31 ہزار سے زائد جرمانہ بھی کیا گیا۔ایک سو دس گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران سات گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 2 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 20 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement