کراچی این اے 245میں 146 پولنگ اسٹیشنزکےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی سب سے آگے
کراچی:ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی خالی نشست پر ہونے والے والے ضمنی الیکشن میں اب تک 146 پولنگ اسٹیشنزکےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج آ چکے جن کے مطابق پی ٹی آئی سب سے آگے ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 22nd 2022, 2:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار محمود مولوی 16 پزار 61 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر آ چکی ہے۔
دوسری جانب پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے مشترکہ امیدوار ایم کیو ایم کےمعیدانور6 ہزار 96 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
اب تک کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ٹی ایل پی کے امیدوار محمدعلی رضا 4 ہزار 645 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





