ایشیا کپ کے میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 30th 2022, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغانستان نے 128رنز کا ہدف 9گیند پہلے عبور کیا۔ بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دیا تھا۔
افغان ٹیم سپر فور مرحلے میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
نجیب اللہ زدران نے 43 اور ابراہیم زدران نے 42 رنز بنائے جبکہ راشد خان اور مجیب الرحمان نے 3،3 شکار کیے۔
دونوں ٹیموں کے مابین شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیلا گیا، اس سے قبل بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 127 رنز بنائے، مصدق حسین 31 گیندوں پر 48 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
افغان ٹیم ایشیا کپ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو بھی آؤٹ کلاس کرچکی ہے۔

پاکستان کا بھارت سے جیتنا لازمی ہے، علی امین گنڈا پور
- 6 hours ago

وزیر اعلی پنجاب نے گرین کریڈٹ پروگرام کا آغاز کردیا
- 9 hours ago

بھارتی بولڈ اداکارہ پونم پانڈے کیساتھ مداح کی بدتمیزی ، ویڈیووائرل
- 9 hours ago

چیمپئنز ٹرافی : پاک بھارت ٹاکرا کل دبئی میں ہو گا
- 8 hours ago

راکھی ساونت کا پاک بھارت ٹاکرے میں بھارت کے جیتنے پر ڈانس کرنے کا وعدہ
- 6 hours ago

واٹس ایپ نے انڈیا میں ایک ماہ میں 84 لاکھ سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کردیے
- 10 hours ago
ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 hours ago

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ روابط مزید مستحکم کرنے کاعزم
- 10 hours ago

فنانس ایکٹ 2015 شق 7 آئین پاکستان سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار
- 10 hours ago

خیرات سے ہسپتال چل سکتے ہیں حکومت نہیں ، وزیر خزانہ
- 5 hours ago

پاکستان کانگو تنازعے کو پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا ہے ، پاکستانی سفیر
- 11 hours ago

لبنان میں حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی نماز جنازہ، بیروت کی تمام ٹکٹس فروخت
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات